ابنا: مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عوامی اعتراضات اور احتجاجات کے پیش نظرقاہرہ میں امریکہ نے اپنا سفارتخانہ 48 گھنٹے تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مصر کے کئی شہروں میں صدر مرسی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی سفارتخانہ نے مصر میں مقیم امریکی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ عام مقامات پر سفر کرنے سے پرہیز کریں۔آج کئی لاکھ مصری شہریوں نے التحریر اسکوائر پر صدر مرسی کے خلاف مظاہرہ کیا۔...../169
28 جون 2013 - 19:30
News ID: 435034
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عوامی اعتراضات اور احتجاجات کے پیش نظرقاہرہ میں امریکہ نے اپنا سفارتخانہ 48 گھنٹے تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔